ایک نیوز(چودھری اشرف)پاکستان سپورٹس بورڈ میں من پسند شخصیات کو نوازا جانے لگا۔
آئی ٹی سپیشلسٹ پاکستان سپورٹس بورڈ میں ایڈمن افسر بن گئے،نیشنل انٹرن شپ پروگرام کے آئی ٹی سپیشلسٹ احتشام احمد پرافسران مہربان ہو گئے۔
ڈپیوٹیشن پر آئے افسر کوپی ایس بی کے گریڈ17میں مستقل انضمام کردیاگیا،پاکستان سپورٹس بورڈ نے احتشام احمد کا آفس آرڈربھی جاری کردیا۔