ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری

رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری

07 April 2025

 ایک نیوز:پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس کی سماعت، الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق  الیکشن کمیشن  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) انٹرا پارٹی کیس کی سماعت کل  کرے گا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے رہنما پی ٹی  آئی  بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر اور دیگر درخواستگزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیا  ہے۔

>