ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

آئینی کمیٹی نے سماعت کیلئے 5رکنی بینچ تشکیل دے دیا

07 April 2025

ایک نیوز:اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرائل ٹرانسفر کیس، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 14 اپریل کو سماعت  کرےگا،آئینی کمیٹی نے سماعت کیلئے 5رکنی بینچ تشکیل  دے دیا،  جسٹس محمد علی مظہر 5رکنی آئینی بینچ کی سربراہی  کریں گے۔ 

 اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے تبادلہ کیخلاف تمام  درخواستوں  کو سماعت  کیلئے مقرر کر دیا گیا۔

>