ویب ڈیسک: پی ایس ایل سیزن 10 :کراچی کنگز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔
پی ایس ایل 10 کے پوائٹس ٹیبل پر اس وقت دونوں ہی ٹیموں کے 2، 2 پوائنٹس ہیں تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بہتر رن ریٹ کے باعث تیسرے جبکہ کراچی گنگز چوتھے نمبر پر ہے۔