ایک نیوز:قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے ایڈن پارک میں پریکٹس کی،کھلاڑیوں نے3گھنٹے کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کی ۔
باولرز اور بیٹرز نے نیٹ پریکٹس کی ،سپنرز، فاسٹ باؤلرز اور تھروور ڈاؤن پر بیٹرز نے پریکٹس کی، پریکٹس سیشن سےقبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔
خیال رہے کہ پہلے دونوں میچوں میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے باآسانی دے دی تھی۔