ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

امریکی صدرکاامریکاکے ’’ سکستھ جنریشن جنگی طیارے‘‘ کی تیاری کااعلان

امریکی صدرکاامریکاکے ’’ سکستھ جنریشن جنگی طیارے‘‘ کی تیاری کااعلان

22 March 2025

ایک نیوز:امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےامریکاکے ’’ سکستھ جنریشن جنگی طیارے‘‘ کی تیاری کااعلان کر دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ طیارے کانام ’’ ایف 47‘‘ ہوگا، امریکی میڈیاکا کنا ہے کہ 47 نام کی وجہ ٹرمپ کاامریکا کا47 واں صدر ہونا بھی ہوسکتا ہے، ایف 47طیارے کی خصوصیات اور صلاحیتیں بے مثال ہونگی۔

امریکی صدرنے کہا کہ دنیا نے ایسا طیارہ پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا، طیارے کی ر فتار،گولہ بارودلے جانے کی صلاحیت کادنیا میں کوئی مقابلہ نہیں ہوگا،طیارے کی تیاری کامعاہدہ امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کودیاگیاہے۔

 صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ طیارے کی تفصیلات خفیہ ہیں، صرف ایک جھلک میڈیا کے سامنے پیش کی گئی۔

 

>