ایک نیوز: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ۔
صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کاگفتگو میں کہنا تھا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، انکی انفیکشن ڈیزیز ماہرین کے زیر علاج ہیں جہاں انکی فزیوتھراپی کی جارہی ہے ۔
ڈاکٹر عاصم نےمزید کہا کہ آصف علی زرداری کی فزیوتھراپی جاری رہے گی اور باقاعدہ سے چیک اپ بھی کیا جائے گا۔