ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

روس کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے:ٹرمپ

روس کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے:ٹرمپ

26 March 2025

 ایک نیوز:امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ روس کے خلاف پابندیوں پر غور کریں گے، یقین ہے یوکرین کے مسئلے پر کسی معاہدے تک پہنچیں گے۔

 ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے350ارب ڈالر یوکرین کو دیے، بہت نقصان ہوچکا، یو کر ین میں امن کی کوشش کررہے ہیں،بلیک سی ڈیل کیلئے شرائط کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا کے پاس بہترین سگنل ٹیکنالوجی ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ سگنل چیٹ لیک ہونے کی تحقیقات ایف بی آئی نہیں کرے گی،سگنل چیٹ لیک ہونے کا معاملہ قومی سلامتی کے مشیر دیکھیں گے۔

>