ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

اسرائیل کا بیروت پر جنگ بندی کے بعد پہلا حملہ

بیروت پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کا حصہ ہیں

28 March 2025

ایک نیوز:لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، بیروت کے جنوبی ­مضافات پر بمباری   کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے بیروت پر فضائی حملہ  کیا ،  اسرائیل نے حزب اللہ کے زیراثر جنوبی بیروت کو نشانہ بنایا ،بیروت پر اسرائیلی  حملے کے پیش نظر علاقے میں انخلا کا انتباہ پہلے جاری کیا گیا تھا۔

لبنانی صدر مشیل عون   کا کہنا ہے کہ بیروت پر اسرائیلی حملے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کا حصہ ہیں۔

>