ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کاعیدپرمسلمانوں سے نیک خواہشات کااظہار

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کاعیدپرمسلمانوں سے نیک خواہشات کااظہار

30 March 2025

 ایک نیوز:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نےعیدکےموقع پرمسلمانوں سے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔

 انتونیوگوتریس نےتصادم کے باعث بے گھر مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی،انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ بے گھر افراد ایک دن اپنی فیملیز اورگھروں میں عید منائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسائل میں پھنسے مسلمان بہن ،بھائیوں کیلئے کام جاری رکھوں گا،عید الفطر دنیا کیلئے محبت اورامن کاپیغا م ہے۔

 

>