ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

دفاع وطن کی ذمہ داری کو مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے:نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

دفاع وطن کی ذمہ داری کو مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے:نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

01 April 2025

ایک نیوز: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کوسٹل اور کریکس کے علاقوں میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔

 نیول چیف نے کراچی، جناح نیول بیس اورماڑہ اور کریکس میں افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور

 نیول چیف نے عید کے موقع پر فرائض کی انجام دہی پر جوانوں کے جذبے اور عزم و ہمت کو سراہا۔  چیف آف دی نیول سٹاف کا کہنا تھا کہ دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت رہی ہے ، جوانوں کا یہ عزم و ہمت اس امر کا اظہار ہے کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے ۔

 

>