ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

ادارہ شماریات کے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی بارے اعدادوشمار جاری

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.69 فیصد ریکارڈ کی گئی

03 April 2025

 ایک نیوز:ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.89 فیصد کا اضافہ ہوگیا ،ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کا اعدادوشمار جاری کردئیے۔

ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.69 فیصد ریکارڈ کی گئی،  گزشتہ سال کے مقابلے رواں مالی سال کے 9 ماہ میں 5.25 فیصد مہنگائی ریکارڈ ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق  شہری علاقوں کی مہنگائی میں ماہ مارچ میں 0.78 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ  دیہی علاقوں میں بھی مہنگائی کی شرح میں 1.05 فیصد کا اضافہ ہوا۔   

>