ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی نئی قیمت 2ہزار رو پے کمی کے بعد 3لاکھ 18ہزار روپے فی تولہ ہوگئی

08 April 2025

ایک نیوز: سونے کی  فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے  کی  کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق  سونے کی  نئی قیمت 2ہزار رو پے کمی کے بعد 3لاکھ 18ہزار روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

10گرام سونا ایک ہزار 715روپے سستا ہوا، جس کے بعد 10گرام سونے کی فی تولہ قیمت نئی قیمت 2لاکھ 72ہزار 633روپے پر پہنچ گئی ہے، جبکہ  بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28 ڈالر کمی کیساتھ 3010 ڈالر ہوگئی  ہے۔

>