ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

پی ایس ایل 10 کا متبادل ڈرافٹ آج ہوگا

پانچ کرکٹرز، جو چند میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے

24 March 2025

ایک نیوز: پاکستان سپر لیگ 10 کا متبادل ڈرافٹ آج پیر کی شام ورچوئل سیشن کے ذریعے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق   پانچ کرکٹرز، جو چند میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے ، پشاور زلمی گولڈ کیٹیگری کے کھلاڑی ناہید رانا کی جگہ متبادل کھلاڑی منتخب کرے گی۔ 

 کراچی کنگز سلور کیٹیگری کے لٹن داس کا متبادل چنے گی ، جنوبی افریقہ کے وین ڈر ڈوسن کی جگہ اپنے کھلاڑی کو منتخب کریں گے ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین کا متبادل چنے گی ، کراچی کنگز کین ولیمسن کی جگہ اپنے کھلاڑی کا انتخاب  کریں گے ،  پشاور زلمی کوربن بوش کی جگہ پورے سیزن کے لیے متبادل کھلاڑی منتخب کرے گی۔  

واضح رہے کہ  پی ایس ایل 10 کا انعقاد 11 اپریل سے 18 مئی تک پاکستان کے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوگا۔   

>