ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

پی ایس ایل 10:اسلام آباد یونائیٹڈ کا  پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کا بیٹنگ کافیصلہ 

اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

14 April 2025

ویب ڈیسک:اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے  ایونٹ کے 5 ویں میچ میں اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ   کے سکواڈ میں  شاداب خان کپتان، انڈریاس غوث، صاحبزادہ فرحان، کولن منرو، سلمان آغا، اعظم خان، جیسن ہولڈر، عماد وسیم، ساد مسعود، نسیم شاہ، بین ڈارشس شامل ہیں۔

پشاور زلمی کے سکواڈ میں  بابراعظم کپتان، صائم ایوب، محمد حارث، ٹام کوہلرکیڈمور، مچل اوون، حسین طلعت، جارج لنڈے، الزاری جوزف، محمد علی، سفیان مقیم، علی رضا شامل ہیں ۔

>