ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.9ریکارڈ

16 April 2025
earth quick, pakistan, lahore, punjab

ایک نیوز:لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی ،بٹگرام ، پشاور سمیت خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ضلع خیبر ،چترال اور مضافات میں بھی شدید زلزلے کے جھٹکے ،کرک میرپور ،آزاد کشمیر ، میرپور ڈڈیال چکسواری، کوٹلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.9ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، زلزلہ کا مرکز ہندو کش ریجن اور گہرائی 89 کلومیٹر تھی۔    

>