ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

شاہ چارلس سوم نے گاجر سے بنی بانسری پر دھن بجا کر سب کو حیران کر دیا

شاہ برطانیہ چارلس سوم نے’ٹوئینکل ٹوئینکل لٹل سٹار‘ بچپن کی یادیں تازہ کردیں

05 April 2025
king, charles,london,carrot

ایک نیوز:شاہ چارلس سوم نے گاجر سے بنی بانسری پر دھن بجا کر سب کو حیران کر دیا ۔

شاہ برطانیہ چارلس سوم نے’ٹوئینکل ٹوئینکل لٹل سٹار‘ بچپن کی یادیں تازہ کردیں، لندن کے ونڈسر کیسل میں موسیقی سے وابستہ افراد کیلئے ایک تقریب منعقد کی گئی۔

اس تقریب میں76سالہ شاہ چارلس نے موسیقی کا جشن منانے کے لیے استقبالیہ میں یہ دھن بجائی، کنگ چارلس نے اپنے کزن شہزادہ رچرڈ اور ان کی اہلیہ کے ساتھ تقریب کی میزبانی کی۔

گاجر کی بانسری، شاہی دھن – برطانوی بادشاہ چارلس نے سب کو حیران کر دیا -  ایکسپریس اردو

اسی تقریب میں لندن ویجیٹیبل آرکیسٹرا بھی موجود تھا جو سبزیوں کو موسیقی کے آلات کے طور پر استعمال کرتا ہے۔

ونڈسر محل میں ایک تقریب میں شریک شاہ چارلس کی گاجر پر نرسری رائم بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

>