ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

ہاکی سیریز:عمان نے پاکستان کو 3-1سے شکست دے دی

عمان کی جانب سے محمود عاشور ،راشد سلیم اور فہد حسن نے ایک ایک گول کیا

09 April 2025

 ایک نیوز:پاک عمان ہاکی سیریز  کا دوسرا میچ،عمان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق  عمان  کی جانب سے محمود عاشور ،راشد سلیم اور فہد حسن نے ایک ایک گول کیا ،جبکہ پاکستان کی جانب سے کپتان سفیان نے واحد گول کیا۔

واضح رہے کہ  پاک عمان ہاکی سیریز کا تیسرا میچ 11اپریل کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

>