ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

برطانیہ کا پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کا اظہار

  پاکستان اور بھارت میں کشیدگی میں کمی کرانے میں مددکیلئے تیار ہیں

07 May 2025

ایک نیوز:برطانیہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرتجارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ  پاکستان اور بھارت میں کشیدگی میں کمی کرانے میں مددکیلئے تیار ہیں، ہمارا پیغام یہ ہوگا کہ ہم پاکستان اور بھارت کے دوست، شراکت دار ہیں۔

انہوں نے کہا   ہم پاکستان اوربھارت کی سپورٹ کے لیے تیار ہیں، علاقائی استحکام، ڈائیلاگ اور کشیدگی میں کمی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں ہم کرنے کو تیار ہیں۔

>