ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

کوئٹہ میں مزید ایک مریض کانگو وائرس کا شکار

ہسپتال ذرائع کے مطابق 19سالہ نوجوان کاتعلق مسلم باغ سے ہے

06 April 2025
congo virus,blochistan, quetta

ایک نیوز:بلوچستان میں کانگووائرس کے وار جاری ہیں،مزید ایک مریض کانگو وائرس کا شکار ہوگیا۔

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز کوئٹہ کے آئسولیشن وارڈ میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق 19سالہ نوجوان کاتعلق مسلم باغ سے ہے ،رواں ماہ کانگو وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد دو ہوگئی ہے،ایک مریض چند روزقبل دوران علاج جاں بحق ہوگیاتھا۔

 

>