ایک نیوز:عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی آؤٹ لک مستحکم قرار دے دی ہے۔
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق ریٹنگ میں بہتری پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہونے کا مظہر ہے، پاکستان کے مالی خسارے میں کمی آئی ہے، پاکستان اسٹرکچرل اصلاحات پر عمل کرر ہا ہے۔
فچ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کرکے ٹرپل سی پلس سے بی مائنس کردی گئی ہے۔