ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

جنوبی وزیرستان:رستم بازار میں دھماکہ ،7افراد جاں بحق 

دھماکہ سابق امن کمیٹی ممبر سیف الرحمن کے دفتر پر ہوا ہے

28 April 2025
South, Waziristan, Blast, Rustam, Bazaar, 7 killed

ایک نیوز:جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وانا کےرستم بازار میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکےمیں 7افراد جاں بحق جبکہ 20سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا ہے ،تاحال 7افراد جاں بحق اور20 کے قریب زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سابق امن کمیٹی ممبر سیف الرحمن کے دفتر پر ہوا ہے،دھماکہ کی نوعیت معلوم کررہے ہے۔

>