ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

سونے کی قیمت  میں مزید کمی

سونے  کی نئی قیمت 1600روپے  اضافے کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے  ہوگئی

28 April 2025

ایک نیوز:سونے کی قیمت میں ایک ہزار 600روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سونے  کی نئی قیمت 1600روپے  اضافے کے بعد 3 لاکھ 47 ہزار 100 روپے  ہوگئی۔

10گرام سونا ایک ہزار 368روپے سستا ہوا، جس کے بعد  10گرام سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 97 ہزار 582 روپے  پر پہنچ گئی ، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 3289 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 497 روپے پر برقرار  ہے۔

>