ایک نیوز:مودی سرکار نے اوچھے ہتھکنڈے اپناتے ہوئے پاکستان کے مزید اسٹار کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کر دیئے۔
تفصیلات کےمطابق بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کے انسٹاگرام اکاؤنٹس بھارت میں بلاک کر دیئےگئے ہیں۔
دوسری جانب پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بلاک کردیا گیاہے۔