ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

بھارت کا پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا

13 May 2025

ویب ڈیسک:بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے  کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔ 

بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

بھارتی وزارتِ خارجہ  کی جانب سے کہا گیا ہے کہ  پاکستانی ہائی کمشنر کو اس حوالے سے ڈی مارش کیا گیا ہے۔

>