ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

آئی ایم ایف وفد بجٹ تیاری کیلئے شیڈول کیمطابق نہ پہنچ سکا، ذرائع

آئی ایم ایف کیساتھ اب بجٹ تیاری مذاکرات آن لائن  ہوں گے

13 May 2025

ایک نیوز:ذرائع  نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف وفد بجٹ تیاری کیلئے شیڈول کیمطابق نہ پہنچ سکا آئی ایم ایف کیساتھ اب بجٹ تیاری مذاکرات آن لائن  ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف وفد بجٹ تیاری کیلئے شیڈول  کے مطابق  نہیں پہنچ سکا ، آئی ایم ایف کیساتھ اب بجٹ تیاری مذاکرات آن لائن  ہوں گے، بجٹ تیاری کیلئے آئی ایم ایف وفد کی آمد آئندہ ہفتے ممکن ہے، آئی ایم ایف وفد کیساتھ کل سے بجٹ تیاریوں پر مذاکرات ہونا تھے رواں ہفتے ورچوئل مذاکرات اور آئندہ پاکستان ہوں گے،آن لائن مذاکرات کے دوران بجٹ تجاویز شیئر کر دی جائیں گی ۔ 

ذرائع  کے مطابق آئی ایم ایف کو بریفنگ کیلئے معاشی ٹیم نے تیاریاں مکمل کر لی ،آئی ایم ایف وفد آن لائن میٹنگز میں بجٹ تیاری کا جائزہ لے گا، وزارت خزانہ، ایف بی آر حکام ورچوئلی مذاکرات کریں گے۔   

>