ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

شہباز شریف سےنواز شریف کی ملاقات،پاک بھارت کشیدگی واہم امورپر گفتگو    

ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہیں

04 May 2025
Nawaz Sharif، meets، Shehbaz Sharif، discusses، Pak-India، tensions، issues

ایک نیوز:وزیر اعظم میاں شہباز شریف جاتی امراء پہنچ گئے، میاں شہباز شریف کی صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے جاتی امراء میں اہم ملاقات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انکم ٹیکس آرڈیننس میں متنازعہ ترامیم ، کل صنعتی و تجارتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب  

 ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہیں،ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی ملکی سلامتی سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے۔

>