ایک نیوز:آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)کو جاری رکھتے ہوئے بھارتی اڑی فیلڈ سپلائی ڈپو،بٹھنڈہ ائیر فیلڈ اوراکھنور ایوی ایشن بیس کو تباہ کر دیا گیا۔
آپریشن بنیان مرصوص کو چار گھنٹے مکمل ہو چکے ہیں اور پاکستان کی افواج دشمن پر برتری حاصل ہے۔
پاکستان کی افواج نے بھارت کی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیٰ: آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کا آغاز، بھارتی ایئربیس ادھم پور، براہموس سٹوریج سائٹ تباہ
بھارت کی حکومت اور فوج حیران پریشان ہو گئی، پاکستان کی فوج نے بھارت کی سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے ایک بار پھر اپنے دشمن کو ڈٹ کر جواب دیا۔
ہمارے JF-17 تھنڈرز نے انڈیا میں قہر برپا کر دیا، پاکستان کے JF-17 تھنڈر نے بھارت کے سِرسا ایئر فیلڈ کو تباہ کر دیا، پٹھانکوٹ میں ائیر فیلڈ کو نیست او نابود کر دیا گیا۔
پاک فوج نے انڈیا کے براہموس اسٹوریج کو ہی نیست او نابود کر دیا، ایسی اسٹوریج سے انڈیا نے پاکستان پر میزائل داغے تھے، افواج پاکستان نے انڈیا کو بتا کر کروائے کی اور کامیابی حاصل کی۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا وار جاری ، بیشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک کر لی گئیں
ہم نے انڈیا کےبچوں اور عورتوں کو نشانہ نہیں بنایا، ہم نے انکی ملٹری سائٹس پے اٹیک کیا، بھارت کے ادھم پور ائیر بیس کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
پاک فوج نے بھارت کی سپلائی ڈپو اڑی کو ملیا میٹ کر دیا، پاکستانی ڈرون نے دہلی پہنچ کر بھارت کے S-400 دفاعی نظام کو تباہ کیا، ہم اپنے شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائِندہ باد!