ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
ایک نیوز
انتظار فرمائیے...

ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا آج سے آغاز ہوگا

پاکستان ویمنز ٹیم آج تھائی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی

04 April 2025

ایک نیوز: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر کے وارم اپ میچز کا آج سے آغاز  ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم آج تھائی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلے گی ،پاکستانی اور تھائی لینڈ کی ٹیمز ایل سی سی اے گراؤنڈ پہنچ گئیں۔

واضح رہے کہ  ڈے اینڈ نائٹ میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا ،فاطمہ ثناء پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔

>